۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
رویت ہلال کمیٹی پاکستان

حوزہ/ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن ایک یزیدی ہے یزیدی فکر کے علمبردار ہے یزیدیوں کا پشت پناہ ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،ڈاکٹر علامہ محمد حسین اکبر ممبر صوبائی رویت ہلال کمیٹی پنجاب نے اپنے بیان میں یہ اعلان کیا کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن ایک یزیدی ہے یزیدی فکر کے علمبردار ہے یزیدیوں کا پشت پناہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس کی چیئرمین شپ میں ہم رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کا بائیکاٹ کرتے ہیں اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس پر یزیدی کو اس چیئر مین شپ سے فوری ہٹایا جائے۔

علامہ محمد حسین اکبر نے زور دیتے ہوئے کہا کہ اس کی جگہ پر ایک محب اہل بیت علیہم السلام ، سچے مسلمان اور معتدل شخصیت کو بطور چیئرمین نامز  کیا جائے اور یہ کہ رویت ہلال کمیٹی میں مساوی سطح پر شیعہ مکاتب فکر کے علماء کو نمائندگی دی جائے ۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .